News

CLICK TO CASH SCHOLARSHIP TEST

on 27/9/21
CLICK TO CASH SCHOLARSHIP TEST

میکس(MAX) ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے منفرد انداز کا کلک ٹو کیش سکالرشپ ٹیسٹ۔ جس میں آپ اپنے سمارٹ فون اور رولنمبر سلپ کے ہمراہ شرکت کر کے چند کلکس کے ذریعے لاکھوں کے پرائزز، سکالرشپس، بکس، بیگز اور سرٹیفیکٹس حاصل کر سکتے ہیں۔نہ کوئی انٹری فیس اور نہ ہی کوئی رجسٹریشن فیس۔ ٹیسٹ مورخہ 28 ستمبر بروز منگل صبح 9بجے شروع ہو گا اور 30 منٹ پہلے پہچ کر ہدایات حاصل کریں۔
سادات پارک مین جھمرہ روڑ، نزد سیون سیز مارکی، جڑانوالہ۔ 0300858314